قلعہ عبداللہ سے اغواء ہونے والے بچی بازیاب، اغواء کار گرفتار

پیر 7 اکتوبر 2019 22:20

قلعہ عبداللہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اکتوبر2019ء) قلعہ عبداللہ سے اغواء ہونے والے بچی کو بازیاب کر کے اغوا کار کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے قلعہ عبداللہ کلی بدوان سے اغواء ہونے والے معصوم بچی کو بازیاب کرکے غیر ملکی باشندے کو گرفتار کر لیا گیا کلی بدوان سے کئی روز پہلے ایک معصوم بچی کو اغواء کی گئی تھی مزیدکارروائی کی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

قلعہ عبد اللہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں