اُردو پوائنٹ پاکستان کوئٹہکوئٹہ کی خبریںسید محمد اسلم شاہ کو اعزازی طور پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پولیٹیکل ..

سید محمد اسلم شاہ کو اعزازی طور پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پولیٹیکل سکریٹری تعینات

کوئٹہ ۔21 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جنوری2018ء)حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈجی ڈی اے کے ایک اعلامیہ کے مطابق سید محمد اسلم شاہ کو اعزازی طور پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کے پولیٹیکل سکریٹری تعینات کردیاگیا۔

(خبر جاری ہے)

دریں اثناء حکومت بلوچستان محکمہ ایس اینڈجی ڈی اے کے ایک اعلامیہ کے مطابق دانش کمار کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسٹنٹ برائے اقلیتی امور اور شہزاد صالح بھوتانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کے اسپیشل اسٹنٹ برائے سماجی بہبود اور ترقی ونسواں تعنیات کردیا گیا ۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

کوئٹہ شہر کی مزید خبریں