oکوئٹہ،مسلم لیگ(ن)کے صوبائی کابینہ کا اجلاس 25جون کو طلب

اتوار 23 جون 2019 21:15

Oکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2019ء) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی کابینہ کا اجلاس 25جون کو طلب کر لیا اجلاس کا صدارت صوبائی صدر عبدالقادر بلوچ کرینگے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور موجودہ حالات پر کابینہ کو اعتما د میں لیا جائے گا اور گزشتہ دنوں مرکز میں ہونے والے فیصلوں کے بار میں بھی صوبائی قیادت کو آگاہ کرینگے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں