گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کوئٹہ پہنچ گئے

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:51

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کوئٹہ پہنچ گئے ،ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اسلام آباد کا دورہ مکمل کرنے کے بعد جمعہ کو کوئٹہ پہنچ گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں