بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو گئیں ،(آج) سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے

اتوار 14 اپریل 2024 20:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) بلو چستان میں عید الفطر کی تعطیلات ختم ہو گئیں آج سے معمولات زند گی بحال ہو ں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلو چستان میں 10سے 13اپریل تک عید کا تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس کے بعد آج پیر کو صوبے کے نجی و سر کا ری دفاتر ، تعلیمی ادارے بینک اور بازار تعطیلات ختم ہو نے کے بعد معمول کے مطابق کھلیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں