بلوچستان کے 30 اضلاع میں پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
بلوچستان میں پولیو وائرس کو پھر سے قدم جمانے نہیں دیں گے ،سیکرٹری صحت عبداللہ خان پولیو ورکرز اور والدین کے تعاون سے بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کا عزم پختہ ہے ،گفتگو
پیر 29 اپریل 2024 23:38
(جاری ہے)
سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کمشنر آفس میں بچوں کو پولیو قطرے پلاکر 7 روزہ پولیو کا افتتا کردیا ،اس موقع پر ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کوآرڈینیٹر زاہد شاہ بھی موجود تھے ،سیکرٹری صحت عبداللہ خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان پولیو سے پاک کرنا کا مشن جاری ہے ،بلوچستان میں پولیو وائرس کو پھر سے قدم جمانے نہیں دیں گے ،پولیو ورکرز اور والدین کے تعاون سے بچوں کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کا عزم پختہ ہے بلوچستان میں تین سال کے بعد دو پولیوکے کیسز چمن اور ڈیرہ بگٹی سے رپورٹ ہوئے ہیں صوبے کے 30 اضلاع میں سات روزہ اہم انسداد پولیو مہم پیر 29 اپریل سے شروع ہوگی مہم کے دوران 23 لاکھ 95 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے 10 ہزار سے زائد ٹیمیں گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائیں گی تین سال بعد سال 2023 کے دوران صوبے کے مختلف اضلاع کے ماحول میں پولیو وائرس کی دوبارہ موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے، پولیو کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں سیکرٹری صحت عبد اللہ خان نے کہا کہ ہم نے عزم کر رکھا ہے کہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک صوبے سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو جاتا والدین سے گذارش ہے پولیو ویکسین کے ساتھ ساتھ بچوں کو حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس بھی ضرور مکمل کروائیں تاکہ وہ پولیو سمیت خسرہ، نمونیہ اور دیگر خطرناک بیماریوں سے بچ سکیں۔
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
۱ژوب و گردونواح کے علاقوں میں دہشت گردی کو جواز بناکر آپریشن کرنا تشویشناک ہے، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ..
ڑ*صوبے میں جاری لوڈشیڈنگ نے لوگوں کا جینا حرام کردیاہے، مولانا عبدالواسع
ڈپٹی کمشنرصحبت پور کا التوا کا شکار ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا معائنہ، منصوبے کی جلد تکمیل کی ہدایت
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے زیر نگرانی کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں پرائس کنٹرول کمیٹی کے تحت کاروائیاں جاری
ڈپٹی کمشنر لورالائی میران بلوچ کی زیر صدارت تعلیم کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
انتشاری سیاست ملک میں جمہوری نظام ،مثبت طر زفکر اور برداشت کی سوچ کے لئے نقصان کا باعث بن رہی ہے ،صوبائی ..
ڈپٹی کمشنر صحبت پور کی زیر صدارت سوشل ویلفیئر افسران و این جی اوز کے نمائندگان کے ساتھ اجلاس، مختلف ..
ڈپٹی کمشنر کمپلیکس سوراب میں لیویز شہداء سے منسوب جدید کانفرنس روم کا افتتاح
ڈپٹی کمشنردکی کلیم اللہ کاکڑ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کااجلاس
جدید ٹیکنالوجی سے واقفیت پیدا کرکےہی تعمیر و ترقی کی نئی راہیں متعین ہو سکتی ہیں،گورنربلوچستان
لله*اسٹیبلشمنٹ انچارج طارق جاوید کو مالی بے ضابطگیوں اور بدانتظامیوں کے الزامات کے تحقیقات کے بعد گرفتار ..
ڈپٹی کمشنرقلات کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ مینجمنٹ کمیٹی کا ماہانہ اجلاس، صحت کے شعبہ سے متعلق تبادلہ ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت صوبے میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس
-
کپتان کی ایک جھلک پر مخالفین کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
خفیہ اداروں کے اہلکاروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخلے پرپابندی عائد
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی