جمعیت علماء اسلام نظریاتی کا ادویات کی قیمتوں سمیت اشیاء خوردنوش میں اضافے کی مذمت
بدھ 30 ستمبر 2020 23:27
(جاری ہے)
1 ملین میٹرک ٹن گندم موجود ہونے کی باوجود آٹا بحران مافیاز کی تجوریاں بھرنے کے لیے پیدا کی گئی ہے پہلے بحران کے ذمہ دارمافیا کاتعلق بھی حکمران طبقہ سے ہیں جوبحفاظت بیرون ملک چلے گئے اور مہنگائی اور استحصال کے تسلسل سے عوام کے ساتھ جو کھلواڑ چل رہا ہے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اس نظام میں رہتے ہوئے آئی ایم ایف جیسے سامراجی اداروں کی جکڑ بندیوں اورمعاشی بحران سے نجات حاصل کرنا ناممکن ہے عالمی اداروں کیخوشنودی کیلئے قانون سازی قواعدوضوابط کے بھی پروا نہیں کیاجارہاییں لیکن غریب بیبس عوام کیلئے خالی خولی وعدوں کے سواکچھ نہیں اورغریب عوام خودکشیوں پرمجبور ہے انہوں نے کہا کہ مہنگائی سے تمام تر ضروریاتِ زندگی عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں آٹا چور چینی چور مافیاز کی ہوس کا خمیازہ محنت کش مزدور اور غریب عوام مہنگائی کی صورت میں بھگت رہی ہے مہنگائی اور بیروزگاری سے بدحال عوام کی چیخیں طاقت کے ایوانوں میں سنائی نہیں دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی اپنے مفادات سمیٹنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی .
غریب عوام کی مشکلات کااحساس کسی کونہیں غریب عوام کوایک طرف سے لاک ڈائون نے نان شبینہ کومحتاج بنایا گیااور دوسری طرف سے مہنگائی اور زخیرہ اندوزی سے مشکلات کاسامنا کررہے ہیں اب جان بچانے والی ادویات کے قمیتوں میں کئی گناہ اضافہ غریبوں پرمہنگائی بم حملہ کے مترادف ہے انہوں نے جان بچانے والے ادویات میں اضافے کی بجائے کمی کرنے اورغریب عوام کیلئے مفت علاج ومعالجے کی اقدامات کرنے کامطالبہ کیا ہیکوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی بلوچستان سے بلوچستان سول سیکرٹریٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی ملاقات
وزیر اعلی بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس، بلوچستان میں نیشنل ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے قیام پر پیش رفت ..
وزیر اعلی بلوچستان سے یواین ڈی پی کے نمائندہ وفد کی ملاقات، بلوچستان میں جاری و آئندہ منصوبوں پر تبادلہ ..
ھ*بلوچستان کوریگستان بنانے والوں کے خلاف جدوجہدتیزکرنے کی ضرورت ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
ڑ*بی این پی بلوچستان کی قومی سیاسی جمہوری قوم پرست پارٹی ہے ، جاوید بلوچ
1حکمرانوں کوعوامی مشکلات وپریشانیوں کومدنظررکھتے ہوئے کرپشن کاراستہ روکھنا،معیاری کام کیلئے نیک نام ..
ئ*سائبر کرائم سرکل کوئٹہ نے کارروائی کرتے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث ملزم کوگرفتار
مولانا محمد خان شیرانی مذہبی اور سیاسی موقف رکھنے والے سیاستدان ہے، ملک سمندر خان کاسی
ضمنی الیکشن میں شکست کا سامنے کر نیوالے اب 5 سال تک انتظار کرکے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنا ئیں ،رکن ..
کوئٹہ بلوچستان کادارالخلافہ ہونے کے باوجود کھنڈرات کا منظرپیش کررہاہے ،لالہ یوسف خلجی
دیامیر بھاشا ڈیم جیسے منصوبوں کو بروقت مکمل کر کے توانائی کے بحران پر قابو پانا ہوگا،سینیٹر محمد عبدالقادر ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ