/کوئٹہ،پہلوان غلام حسین پٹھان نے سانگڑھ میں سندھ اور پنجاب کے پہلوانوں کو گراکر سونے کا تمغہ،گاڑی اور موٹر سائیکل جیت لی

منگل 16 اگست 2022 23:40

ؐکوئٹہ/سانگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2022ء) پہلوان غلام حسین پٹھان نے سانگڑھ میں سندھ اور پنجاب کے پہلوانوں کو گراکر سونے کا تمغے ، لیا پہلوان غلام حسین پٹھان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اس کھیل میں اگر ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تو وہ پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرسکتا ہے حکومت پاکستان پہلوان غلام حسین پٹھان کی سرپرستی کرے تو وہ پاکستان کیلئے دنیا بھر سے اعزازات لانے میں کامیاب ہوں گے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں