مدارس کی عظمت پر آنچ نہیں آنے دیں گیان کے تحفظ کیلئے جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا،مولانا عبدالرحمن رفیق کا مظاہرے سے خطاب
ہفتہ 1 اکتوبر 2022 00:55
(جاری ہے)
مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی امیر مولانا عبد الرحمن رفیق نے کہا کہ آج کی ناخوشگوار صورتحال کی تمام تر ذمہ داری پولیس انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے ، مدارس کے تحفظ اور ان کی عظمت کے لیے جان کی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا مظاہرین اے ڈی سی خلیل مراد نے مظاہرین کو یقین دہانی کراتے ہوئے ہوئے کہا کہ واقعے میں ملوث مجسٹریٹ سیف اللہ کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
دریں اثناء جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ترجمان نے مجسٹریٹ سیف اللہ کی جانب سے جامعہ تجوید القرآن سرکی روڈ کے اساتذہ کے گھروں پر انتہائی بہیمانہ انداز میں چھاپوں اور غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقامی افراد گواہ ہیں کہ مجسٹریٹ نے حالات خراب کرنے کے لیے بلاجواز تشدد اور گالم گلوچ کا راستہ اختیار کرکے اشتعال کی آگ بھڑکائی ،عین نماز جمعہ کے دوران پولیو کا بہانہ بنا کر سوچی سمجھی سازش کے تحت بلوچستان کی قدیم دینی درس گاہ جامعہ تجوید القرآن کے اساتذہ کے گھروں کی چاردیواری کے تقدس کو پارہ پارہ کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی اور اس سلسلے میں انہوں نے مقامی معززین کو بھی ننگی گالیاں دیں ہیں یہ دراصل کوئٹہ کے حالات خراب کرنے کی ناپاک کوشش ہے جس کی جمعیت علمائ اسلام ضلع کوئٹہ شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار