اظہار تعزیت

جمعرات 28 مارچ 2024 19:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) افغان قومی موؤمنٹ کے سربراہ احمدخان نے گزشتہ روز ڈاکوں کی فائرنگ سے شہید حمید اللہ خان ترین کی شہادت پر انتہائی دکھ و افسوس کا ظہار کرتے ھوے کہا ہے کہ غم کے اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کیساتھ برابرشریک ہیں دعاہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء فرمائے آمین

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں