شوکت علی ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-18) کے عہدے پر ترقی

جمعرات 28 مارچ 2024 20:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات کے ایک اعلامیہ کے مطابق شوکت علی ترین اسسٹنٹ ڈائریکٹر (شماریات) (BPS-17/BOS) محکمہ پی اینڈ ڈی کو 27 فروری 2024 سے مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈائریکٹر (شماریاتBPS-18) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں