میرضیاء اللہ لانگو کی قلات کے زخمی کھلاڑیوں کی عیادت

اتوار 28 اپریل 2024 17:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 اپریل2024ء) وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے اتوار کو سول ہسپتال کوئٹہ میں ٹراما سینٹر کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے دیوار گرنے کے باعث زخمی ہونے والے قلات کے کھلاڑیوں کی عیادت کی۔ وزیر داخلہ نے لواحقین سےحادثہ پر افسوس کا اظہارکرتے ہوے ہسپتال انتظامیہ کوکھلاڑیوں کے علاج معالجہ کیلئے تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں