حب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹائٹل کا دفاع کرلیا

ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37 منٹ میں طے کیا ،ماہم شیراز ریس مکمل نہ کر سکیں

اتوار 28 اپریل 2024 14:25

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) دینا پٹیل نے گڈانی کے ساحل سے گیارہویں حب ریلی کا آغاز کر کے حب اپنے ٹائٹل کا دفاع کرلیا۔

(جاری ہے)

ویمن کیٹیگری میں دینا پٹیل نے مقررہ فاصلہ 37 منٹ میں طے کیا جبکہ ماہم شیراز ریس مکمل نہ کرسکیںحب ریلی کا ویمن کیٹیگری سے آغاز ہوا تھا جس میں 3 خواتین ڈرائیور نے حصہ لیا۔ویٹرنز کیٹگری، اسٹاک کیٹیگری اور پر پیئرڈ کیٹیگری کے مقابلے بھی ہوں گے۔حب ریلی میں بائیک ریس بھی منعقد کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں