ئ*نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

7کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے عمر نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی مقتول مسجد کاپیش امام بتایا جاتا نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔ مزید کاروائی پولیس کررہی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں