[تربت ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

اتوار 28 اپریل 2024 21:00

ج*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) تربت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا یہاں آمدہ اطلاعات کے تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے دکان میں فائرنگ کرکے ملازم وہاب کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں