] محمد عظیم خان ترین جو بروز ہفتہ انتقال کر گئے

پیر 13 مئی 2024 04:15

.کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) محمد عظیم خان ترین جو بروز ہفتہ انتقال کر گئے ہیں.وہ ندیم خان ترین ریٹائرڈ منیجر یو بی ایل کے بیٹے،عظیم خان محکمہ آبپاشی کے ریٹائرڈ چیف انجینئر شعیب ترین کے بھتیجے، محمد ذاکر خان اور محمد اعظم خان (ریٹائرڈ ڈی جی مائنز اینڈ منرل)کے بھانجے، فہیم ترین اور نعیم ترین ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت کے بھتیجے اور ڈاکٹر وقار خان ترین کے بھائی تھے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی فاتحہ جامع مسجد جناح ٹان کوئٹہ میں ہورہی ہے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں