صلاح الدین کے والد نے رحیم یار خان پولیس کو معاف کر دیا
مقتول صلاح الدین کے والد کے 3 میں سے 2 مطالبات تسلیم کر لیے گئے
منگل 15 اکتوبر 2019 22:33
(جاری ہے)
صلاح الدین کے والد نے گاؤں کیلئے سڑک اور سوئی گیس کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
لواحقین کے تمام مطالبات وزیراعظم عمران خان تک پہنچاؤں گا۔خیال رہے پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے ورثا نے پوسٹ مارٹم رپورٹ ماننے سے انکار کیا تھا،جس کے بعد صلاح الدین کے والد نے عدالت میں بیٹے کی قبر کشائی کروانے اور پوسٹ مارٹم کروانے کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے صلاح الدین کی قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کی اجازت دے دی تھی۔صلاح الدین کے والد نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ صلاح الدین کی قبر کشائی کروا کے صوبائی میڈیکل بورڈ سے دوبارہ پوسٹ مارٹم کروانے کا حکم دیا جائے۔جب کہ دوسری جانب انسپکٹر جنرل پولیس کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے صلاح الدین کیس میں قائمقام ڈی پی او رحیم یار خان حبیب اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا۔ پولیس حراست میں جاں بحق ہونے والے صلاح الدین کے گھر والوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ذہنی طور پر معذور تھا۔ اسے پولیس کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث اس کی موت واقع ہوئی۔رحیم یار خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں ماحولیاتی تبدیلیوں پر ..
یوتھ انیشی ایٹو سکیم کے سٹوڈنٹس جلد از جلد اپنی آن لائن رجسٹریشن کروا لیں،مقررین
29 جولائی سے شروع ہونے والی پولیو مہم 11 لاکھ سے زائد بچوں ویکسین پلائی جائے گی،ڈپٹی کمشنر
گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر ہے، ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
انجیو گرافی کی سہولت 15 سالوں سے دستیاب ہے،ترجمان شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان
ن لیگی رہنما میاں امتیاز احمد کا ایل آر بی ٹی آئی ہسپتال کا دور ہ، آنکھوں کے مختلف شعبوں کا معائنہ
یو اے ای کی فلاحی کاموں کے حوالے سے خدمات مثالی ہیں،ڈپٹی کمشنررحیم یارخان
ماحول کو بہتر بنانے میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،سماجی رہنما فرحان عامر
ریسکیو 1122 کے زیر اہتمام زمین کے دن کے موقع پر ریلیوں کا انعقاد
صاف شفاف اور پر امن پولنگ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے، ڈی آر او
پنجاب آرٹس کونسل بہاولپور کے زیر اہتمام بہاولنگر میں ضلعی سطح کے مقابلہ موسیقی 9 مئی منعقد ہوگا
دفعہ144کا نفاذ، امتحانی مراکز کے 100 میٹر کے اندر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
رحیم یار خان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار