مسلم لیگ ن آئندہ انتخابات میں اتفاق رائے کے ساتھ اترے گی، چوہدری نثار
ن لیگ میں کوئی فارورڈ بلاک یا تقسیم نہیں ہے ،عہدوں کے پیچھے بھاگتا توسیاسی طورپراپنے آپ کوبیچ چکاہوتا،اپنی حکومت کا ہندوستان سے دوستیاں بڑھانااورسابق آئی ایس آئی چیف کا’را‘کے ایجنٹ سے گلے ملنا اچھا نہیں لگا۔میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 اکتوبر 2017 17:40
(جاری ہے)
عہدوں کے پیچھے بھاگتا توسیاسی طورپراپنے آپ کوبیچ چکا ہوتا۔عزت عہدوں سے نہیں کردارسے ملتی ہے۔
کوئی مجھ سے سیاسی طورپربکنے کی توقع نہ رکھے۔کل ایک شخص کی تقررسن کرشرمندگی ہوئی،مخالفین کو اپنی سیاست پرتوجہ دینی چاہیے۔ چوہدری نثارنے کہا کہ نوازشریف کیخلاف مقدمات سپریم کورٹ میں ہیں۔قانونی دائرے میں رہ کرعدالتی فیصلے پرتنقید کی جاسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اعلیٰ عدلیہ کی تضحیک کاکیانتیجہ نکلے گا؟اس کا کسی کواندازہ نہیں۔انہوں نے کہاکہ میں اتفاق نہیں کرتاکہ کینیڈین فیملی کی وجہ سے تعلقات میں ٹھہراؤآیاہے۔امریکی وزیرخارجہ کے دورے کے بعد بھی بہتری نہیں آئی۔ہم بہت قربانیاں دیں امریکا نے ان کی قدرنہیں کی۔لہذایہ اس وجہ سے نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارحکومت اور عوام نے متحد ہوکرپیغام دیاکہ ہم سے عزت سے بات کرو۔اس سے ٹھہراؤآیا ہے۔چوہدری نثارنے کہاکہ مجھے اپنی حکومت کا ہندوستان سے دوستیاں بڑھانا بھی اچھا نہیں لگتا۔سابق آئی ایس آئی چیف کاراکے ایجنٹ سے گلے ملنابھی اچھا نہیں لگا۔مودی دورمیں پاکستان کوہندوستان سے خیرکی توقع نہیں رکھی جانی چاہیے۔انہوں نے تردید کرتے ہوئے کہاکہ ن لیگ میں نہ کوئی فارورڈبلاک یا تقسیم ہے نہ بن رہاہے۔اختلاف رائے جمہوریت کاحسن ہے۔ن لیگ آئندہ انتخابات میں اتفاق کیساتھ اترے گی۔پارٹی جوبھی پالیسی بنائے گی وہ ملکی مفادمیں ہوگی۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آٹا مل مالکان کا مہنگی سرکاری گندم خریدنے سے انکار
راولپنڈی،شہر بھر کی مختلف مساجد میں پولیس افسران کی کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سن کرحل کیلئے احکامات ..
راولپنڈی،رواں سال سنگین مقدمات میں ملوث 705 مجرم گرفتار
راولپنڈی سے 5جرائم پیشہ عناصر گرفتار
آنکھوں کا مفت کیمپ بمقام ریڈو میڈیکل کمپلیکس بلکسر26 مئی کو منعقد ہو گا،ہارون رشید
شہیدسلیم قادریؒ نے تحفظ ناموس رسالتﷺ کو اپنا مقصدحیات بنایا،عطاء الرحمن دھنیال
راولپنڈی،فائرنگ کے دوران ایک ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار
ایس پی صدر کی تھانہ دھمیال میں کرائم میٹنگ ،تفتیشی افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا
راولپنڈی،2ملزمان سے اڑھائی کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمات درج
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
کنٹرولر امتحانات کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، طلباء کیلئے انتظامات کا جائزہ اور امتحانی عملے کی ..
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستانی طالب علموں کے ہاسٹل پر حملہ، جماعت اسلامی کا کرغزستان سفارتخانے کے باہر احتجاج
-
محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
-
رانا مشہود احمد خاں کا کرغزستان میں پاکستانی طلبا ء پرحملہ پر اظہارتشویش
-
کرغزستان میں تمام پاکستانیوں کو تاحکم ثانی گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیر اطلاعات
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بشکیک میں پاکستانی طلباء کے ساتھ پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر گہری تشویش کا اظہار
-
پاکستانی طلبا کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کرغز حکام سے رابطہ کیا گیا ہے،نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
-
بشکیک میں پاکستانی سفارت خانہ کرغز حکام کے ساتھ رابطے میں ہے ، ترجمان دفتر خارجہ
-
وزیراعظم کا کرغزستان میں پاکستانی سفیرسے ٹیلی فونک رابطہ، پاکستانی طلبا ء کو ہر قسم کی مدد و معاونت فراہم کرنے کی ہدایت
-
خواتین کیلئے ڈرائیونگ سکول قائم
-
سولہ ماہ کی حکومت میں متنجن بناہوا تھا،اب شہبازشریف کی قیادت میں اچھے فیصلے ہورہے ہیں‘ رانا تنویر
-
فضل الرحمان ہمارے بزرگ ہیں ، ان کی نواز شریف سے بھی دوستی ہے‘ سعد رفیق
-
عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد