عمران خان کی ایک جھلک دیکھ کر عوام کا اٹھنے والا شور بھی ان کو سنائی نہیں دے رہا،یاسمین راشد
بانی پی ٹی آئی کو عوام سے دور رکھنے کی کوشش کرتے ہیں،بھول گئے ہیں کہ عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے،گفتگو
فیصل علوی ہفتہ 18 مئی 2024 15:52
(جاری ہے)
عمران خان پر کانٹا لگانے والے اوراس کو 7 فیصد مقبول کہنے والے اس کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہیںلیکن وہ یہ نہیں سمجھتے کہ بانی پی ٹی آئی لوگوں کے دلوں میں بستے ہیں ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو دیوار سے لگانے کی تمام سازشیں اور کوششیں ناکام ہوگی عوام کے دلوں سے ان کی محبت کو کوئی نہیں نکال سکتا۔ عمران خان اور اس کی اہلیہ پر جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں اور مختلف کیسز میں جیل میں ڈال دیا گیا ہے ہم اس کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ قید و بند کی صعبتوں سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت پارٹی رہنماﺅں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ مزید مضبوط ہوں گے۔یہ لوگ اندھے ہیں کہ انہیں 8 فروری کا عوام کا فیصلہ کیا ان کو دکھائی نہیں دیاجس طرح عوام نے گھروں سے نکل کر ساری رکاوٹیں توڑتے ہوئے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کو ووٹ دئیے تھے ۔لیکن راتوں رات ہمارا مینڈیٹ چھین لیا گیا اورفارم 47کے تحت جعلی حکومت بنا دی گئی ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی ستھرائی کے شاندار انتظامات پر انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں،ذیشان ..
لاہور ، نہر میں نہانے پر پابندی کو یقینی بنانے کیلئے ریسکیو کے حفاظتی گارڈ تعینات کر دئیے گئے،ڈی سی
ملتان روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہو گئے
سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے ہمارے دلوں میں دوسروں کیلئے احساس و ایثار کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، سید عاشق حسین ..
موٹروے پولیس نے چار لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات خاتون کو واپس کر دئیے،ترجمان
پنجاب بھرمیں 1903 ٹریفک حادثات میں18 افراد جاں بحق2089زخمی ہوئے
وزیراعلی ٰپنجاب سے سپین کے سفیر جوز انتونیو ڈی اوری اوراعزازی قونصل جلال صلاح الدین کی ملاقات
عید الاضحیٰ پر صفائی اور سکیورٹی کے بہترین انتظامات پر ضلعی انتظامیہ،ویسٹ مینجمنٹ اور سکیورٹی ادارے ..
ایم ڈی واسا غفران احمد کے عید کے دوسرے روز بھی مختلف علاقوں کے دورے
وزیر اعلی ٰ پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے عملے کو عید کے دوسرے روز بھی صفائی مہم جاری رکھنے پر شاباش
شدید گرمی میں آلائشوں کو فوری ٹھکانے لگانے پر کمپنی کے عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے،مریم نواز
پنجاب بھرمیں 1759ٹریفک حادثات میں 1835زخمی ہوگئے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
ہمیں قربانی کی اصل روح کو سمجھ کر عملی زندگی میں ایثار و قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر زرداری
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
-
ڈرون کیمروں کی سول ایوی ایشن میں رجسٹریشن لازمی قرار
-
عید قرباں میں ایک روز باقی، مویشی منڈیوں میں خریدو فروخت تیز
-
قربانی کا مقصد اپنی نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کیلئے قربان کرنا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عید الاضحیٰ پر پیغام