مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے خلاف زبردست طوفان کو کچھ نہیں روک سکے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت میں بہت سے ٹویٹر ہینڈلز کی جانب سے ''کیب بل'' کی حمایت کے لئے راتوں رات اپنا مذہب تبدیل کر کے 'آئی ایم مسلم' کے ٹویٹس کیے جانے پر ڈی جی آئی ایس پی آر ردِعمل، IndiaToEndia کا ٹرینڈ بھی متعارف کروا دیا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 15 دسمبر 2019 12:26
(جاری ہے)
بھارت بھر میں ٹویٹر صارفین "میں بھی مسلمان ہوں'' کے ٹویٹس کر کے شہریت کے بل میں ترمیم کے حق میں آواز اٹھا رہے ہیں۔
یہ معاملہ تب شروع ہوا جب ایک بھارتی خاتون نے ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے لکھا ''آئی ایم ہندو برو" (میں ہندو ہوں) اس کے بعد کچھ اور بھی لوگوں نے "میں ہندو ہوں" کے ٹویٹس کیے لیکن گزشتہ روز ایک ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک ٹویت کیا گیا جس میں لکھا تھا "میں مسلمان ہوں میں #CABBill کی حمایت کرتا ہوں۔ میں اپنے مسلمان بھائیوں کی طرف سے ملک بھر میں شروع کیے گئے احتجاج کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ انہیں یا تو بل کی سمجھ میں نہیں آیا اور ان کے ساتھ ہیرا پھیری کرلی گئی ہے یا وہ جان بوجھ کر حکومت کو ایک سیاسی اقدام قرار دے رہے ہیں۔ لیکن مجھے اس پر بہت فخر ہے۔ '' لیکن اب اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کچھ بھی کر لے وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے خلاف زبردست طوفان کو کچھ نہیں روک سکے گا اور ہندوستان میں اس طرح کی چالیں چلنا چھوڈ دے۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونیوالی پہلی ہنگورکلاس آبدوز کی لانچنگ تقریب شوانگلیو بیس میں منعقد ہوئی
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں واپڈا نے غنی گلاس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
پاک فوج پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کرتی رہے گی، جنرل سید عاصم منیر
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع ..
راولپنڈی وومین چیمبر اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر ای کامرس سیمینار
اسلام آباد پولیس وفد کا تھانہ بنی کا دورہ، ایس ایچ اوتھانہ بنی انسپکٹر تہذیب الحسن نے اسلام آباد پولیس ..
راولپنڈی،تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب2 اشتہاری ملزمان گرفتار
راولپنڈی، پولیس کی جرائم پیشہ اور قانون شکن عناصرکے خلاف کاروائی
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کا الزام ثابت
راولپنڈی، پولیس کی2الگ الگ کاروائیوں میں بنک ڈکیتی، سٹریٹ کرائم اورموٹرسائیکل چوری میں مطلوب 6ملزمان ..
راولپنڈی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کااختتام پذیر
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار