پاکستان کی مسلح افواج پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کا اہم جُز ہے، شی جن پنگ
چین اور پاکستان آہنی بھائی، تمام موسموں کے دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر ہیں، عالمی صورتحال جیسی بھی ہو، دونوں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔ چینی صدر کا خصوصی پیغام
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 29 جولائی 2021 21:19
(جاری ہے)
چینی صدر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج پاک چین تعلقات کا اہم جز ہیں، پاکستان کی مسلح افواج پاک چین اسٹریٹجک تعلقات کا اہم جز ہیں، چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں، چین اور پاکستان تمام موسموں کے دوست اور اسٹریٹجک پارٹنر ہیں، عالمی صورتحال جیسی بھی ہو، چین اور پاکستان ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
دنیا بدل سکتی ہے ہم ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں، جغرافیائی تحفظ، علاقائی امن و استحکام کیلئے متحد ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ماضی ثابت کرتا ہے ہم نے چیلنجز کے سامنے کبھی ہار نہیں مانی، ہمارا ماضی اور حال گواہ ہے ہم کسی چیلنج سے نہیں گھبرائے،پاکستان اور چین کے تعلقات منفرداور مضبوط ہیں،پاک چین تعلقات ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ علاقائی امن وسلامتی کیلئے پاک چین شراکت داری کی اہمیت بڑھتی جارہی ہے، پی ایل اے اور پاک فوج ایک دوسرے کے بھائی ہیں۔آرمی چیف نے چین کے دفاع ، سلامتی قومی تعمیر میں پی ایل اے کے کردار کو سراہا۔ہمارے تعلقات مشترکہ مفادات کا تحفظ کرتے رہیں گے۔ اس سے قبل آئی ایس پی آر کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں چینی سفیر اور دفاع اتاشیوں اور چینی سفارتخانے کے ممبران کا زبردست خیرمقدم کیا گیا، فوجی بینڈ نے چائنیز کی دھنیں بجاتے ہوئے مہمانوں کا استقبال کیا، پنڈال کو خصوصی طور پر چینی رنگین تھیم سے سجایا گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے خاص طور پر چینی جھنڈا سرخ گلاب سے بنایا گیا تھا، تقریب کے دوران چینی لالٹینوں کو روشن کیا گیا تھا، تقریب میں خصوصی چینی اور پاکستانی پرچم نمایاں تھے۔ پاک چین تعلقات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دستاویزی فلم پیش کی گئی۔ پاک چین دوستی پر دستاویزی فلم آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کی گئی۔ تقریب میں پاک چین دوستی پر علی ظفر اور چینی گلوکارہ کا خصوصی گانا بھی چلایا گیا۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاک فوج کے سینئر کمانڈرز کی شہید کسٹم اہلکاروں کے آبائی شہروں میں آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی
تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کی زیر صدارت اجلاس
پاک فوج کا وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
وزیراعلیٰ پنجاب سٹوڈنٹس کو سواری کے حوالے سے خود مختار بنانا چاہتی ہیں،صوبائی وزیرپنجاب بلال اکبر خان
سکیورٹی فورسز کے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاعات پر مبنی آپریشن میں 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کی چین میں منعقدہ انیسویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
افغانستان سے پاکستان میں گھسنے والے افغان دہشتگرد کے ہوشرٴْبا انکشافات
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں مسافر بس میں مسلح ڈکیتی کی واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی اشیا، موبائل فون ..
راولپنڈی پولیس نی2الگ الگ کاروائیوں میں رابری مع قتل اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں مطلوب 4ملزمان ..
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت