راولپنڈی ،گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات

راولپنڈی پولیس کے 432افسران نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے

اتوار 12 مئی 2024 16:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2024ء) راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات کئے گئے،راولپنڈی پولیس کے 432افسران نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے موثر انتظامات کئے گئے،راولپنڈی پولیس کے 432افسران نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے، سینئر پولیس افسران ڈیوٹی پرمامور افسران کو چیک اور ڈیوٹی کے متعلق بریف کرتے رہے۔ڈیوٹی پرمامور افسران نے الرٹ ڈیوٹی کو یقینی بناتے ہوئے اردگرد کے ماحول اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں