راولپنڈی،قتل کے مقدمہ میں نامزد تیسرا ملزم بھی گرفتار

بدھ 8 دسمبر 2021 23:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) تھانہ مری پولیس نے قتل کے مقدمہ میں نامزد تیسرا ملزم بھی گرفتار کر لیامہتاب نامی ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مری کے علاقے بن میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ کر کے محمد ظفیرکو زخمی جبکہ محمد رضیم کوقتل کردیا تھاواقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھتیجے عاشق حسین کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ مری میں درج کیاگیاتھاملزم کے دو ساتھی ملزمان قبل ازیں گرفتار ہوچکے ہیں

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں