راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں، 08ملزمان گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 22:20

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2024ء) راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 08ملزمان گرفتار کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے ملزم شکیل سی540گرام چرس، ریس کورس پولیس نے ملزم معین الدین سی600گرام چرس، سول لائنز پولیس نے ملزم وقاص سی520گرام چرس، نیوٹائون پولیس نے ملزم عامر سی09بوتل شراب ، ریس کورس پولیس نے ملزم شاہیر اشرف سی10لیٹر شراب، گوجر خان پولیس نے ملزم عابد سی40لیٹر شراب، ٹیکسلا پولیس نے ملزم بلال سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم باسط سی43پتنگیں برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں