تھانہ مندرہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیا

بدھ 1 مئی 2024 21:56

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) تھانہ مندرہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان گرفتارکر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکر لیاپولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب وسیم اور مراد خان کو گرفتار کر کے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد لیا جبکہ ملزمان کو شناخت پریڈ کے لئے جیل منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں