ریجنل ڈائریکٹرانٹی کرپشن ساہیوال نے کرپشن کے خلاف شکایات درج کرانے کے لئے ایپ جاری کردی

اتوار 15 دسمبر 2019 18:25

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2019ء) ریجنل ڈائریکٹرانٹی کرپشن ساہیوال شفقت الله مشتاق نے کرپشن کے خلاف شکایات درج کرانے کے لئے ایپ جاری کردی اور شکایت کنندہ کے شکایت ای میل اور موبائل پرڈالنے کے موقع پر فوری ریجنل ڈائریکٹر انٹی کرپشن کا نمائندہ رابطہ کرے گا تاکہ اس کا ازالہ کیاجاسکے۔

(جاری ہے)

کرپٹ اور راشی آفسیروںکے رنگے ہاتھوں گرفتار کرانے کی فوری سہولت بھی مہیا ہوگی۔ انہوںنے یہ بات اخبار نویسوںسے ایک ملاقات میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں