ساہیوال ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، ساہیوال واقعہ میں زخمی بچوں کی عیادت کی

اتوار 20 جنوری 2019 00:00

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کا دورہ کیا ا ور ساہیوال واقعہ میں زخمی بچوں کی عیادت کی وزیراعلیٰ کو جان بحق افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر بھی بریفنگ دی گئی ہفتہ کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹیچنک اسپتال ساہیوال میں زخمی بچوں کی عیادت کی اس موقع پر آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی بھی موجود تھے وزیراعلیٰ کو ساہیوال واقعہ میںجان بحق افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سے بھی آگاہ کیا گیا عثمان بزدار نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے بھی ملاقات کی۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں