ساہیوال،بیٹی سے جبرا ًزیادتی پر باپ گرفتار

جمعہ 24 ستمبر 2021 22:07

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) نواحی چک110۔بارہ ایل میں باپ کا17سالہ بیٹی رمشہ منظور سے زبر دستی زناء۔ لڑ کی کے شور و واویلہ پر دیہاتیوں نے باپ کو قابو کر لیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق اسی چک کے منظور احمد نے رات 11بجے اپنی 17سالہ بیٹی رمشہ منظورسوئی ہوئی کو اٹھا کر کمرہ میں لے گیا اور زبر دستی زناء حرام کاری کر نے لگا بچی کے شور واویلہ پر دیہاتی آگئے ملزم کو قابو کر لیا۔بچی کی ماں شکیلہ کی مد عیت میں مقدمہ 376ت پ درج کر کے ملزم منظور احمد کو حراست میں لے لیا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں