ساہیوال،نور شاہ پولیس نے چک51سے لاش بر آمد کر لی

ہفتہ 28 مئی 2022 21:13

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2022ء) نواحی چک 51۔جی ڈی نولاں میں ایک نامعلوم نوجوان کی لاش پولیس نور شاہ نے بر آمد کر لی ہے نوجوان کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی پولیس ابھی تک نوجوان کے ورثاء کا بھی سراغ نہیں لگا سکی اس قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔

(جاری ہے)

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال ساہیوال منتقل کر دی ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں