ساہیوال،شہید کانسٹیبل کو حادثہ کا شکا ربنانیوالے ڈاکوئوں کیخلاف 14یوم کی تاخیر سے مقدمہ درج
بدھ 27 مارچ 2024 20:05
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق 12مارچ کو گشت ڈیوٹی پر موجود محمد عثمان انور کانسٹیبل اور کانسٹیبل عابد حسین نے دو مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکا تو ملزم سائیڈ مار کر فرار ہو گئے جس سے کانسٹیبل محمد عثمان انور شدید زخمی ہو گیا جو بعد ازاں نیشنل ہسپتال لاہور میں دم توڑ گیا۔
چونکہ ڈیوٹی کے دوران کانسٹیبل شدید زخمی ہوا تھا جسے ڈی پی ائو ساہیوال نے شہیدڈیکلیر کیااورشہید کے اعزازات کے ساتھ16مارچ کوتدفین کی گئی۔پولیس غلہ منڈی نی14یوم کی تاخیر سے ملزموں کے خلاف مقدمہ337اور 322جی ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور ڈاکوئوں کی بلا نمبری موٹر سائیکل ور ڈاکوئوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
پاکستان اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیارہے، احسن اقبال
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ