اُردو پوائنٹ پاکستان ساہیوالساہیوال کی خبریںبسکٹ فیکٹری نہر سے 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد

بسکٹ فیکٹری نہر سے 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد

ساہیوال( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16ستمبر ۔2016ء)پولیس غلہ منڈی نے بسکٹ فیکٹری پل نہر 9ایل کے نیچے سے ایک نامعلوم 32سالہ نوجوان کی لاش برآمد کر لی ۔

(خبر جاری ہے)

پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے بعد لاوارث قرار دیکر دفن کرا دی پوسٹمارٹم رپورٹ میں متوفی کی موت زائد مقدار میں نشہ آور گولیاں کھانے کا نتیجہ قرار دی گئی ۔پولیس متوفی کے ورثاء کا سراغ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

ساہیوال شہر کی مزید خبریں