ساہیوال،پرچی جواء کھیلنے والے دو جواری گرفتار

بدھ 4 جنوری 2017 20:25

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جنوری2017ء) دو پرچی جواری گرفتار ‘مقدمات درج۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے پرچی جواریوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران ریلوے پھاٹک کے قریب چھاپہ مار کر شریف اور عزیز آباد کالونی میں محمد عدیل کو گرفتارکرکے ان سے پرچیاں وغیرہ برآمد کرلیں ۔

(جاری ہے)

ملزمان سادہ لوح افراد کو پرچی جواء کی ذریعے لالچ دیکر دھند ہ کرتے تھے۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں