منشیات فروشوںکیخلاف کر یک ڈائون ،526لیٹرشراب اور چرس برآمد ‘7ملزمان گرفتار

بدھ 1 مارچ 2017 20:14

منشیات فروشوںکیخلاف کر یک ڈائون ،526لیٹرشراب اور چرس برآمد ‘7ملزمان گرفتار
ساہیوال۔یکم مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 مارچ2017ء) شراب فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے‘ 526لیٹرشراب ‘2چا لو بھٹیاں اور 630گرام چرس برآمد ‘7ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کریک ڈائون کرتے ہو ئے چوک پاکپتن میں شراب فروش لیاقت سے 11لیٹرشراب ‘ 52/5-Lمیں محمد جمیل سے 630گرام چرس ‘محمد عارف سی23لیٹرشراب‘ 55/G-Dمیں ذوالفقار سے 102لیٹرشراب معہ چالو بھٹی‘ 52/G-Dمیں یاسین سے 120لیٹرشراب ‘50/G-Dمیں فرید سے 140لیٹرشراب اور عمران سے 130لیٹرشراب معہ چالو بھٹی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں