سانگھڑ، مختلف واقعات میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین سمیت چار افراد جاںبحق، تین خواتین زخمی

جمعرات 14 نومبر 2019 23:40

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2019ء) اچھڑو تھر کہ علاقوں میں دو مختلف واقعات میں آسمانی بجلی گرنے سے تین خواتین سمیت چار افراد جانبحق جبکہ تین خواتین زخمی ہوئی زخمی میں بچے بھی شامل تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ کی تحصیل کھپرو کے ریگستانی علاقوں اچھڑو تھر میں آسمانی بجلی گرنے کہ مختلف واقعات میں تین خواتین سمیت چار افراد جانبحق جانبحق ہونے جبکہ ایک بچہ بھی زخمی ہواجب کہ تین خواتین بھی زخمی ہوئی پولیس کہ مطابق پہلا آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ گاوں موکریا میں پیش آیا جہاں پر ایک ہی گھر کی 55 سالہ سنگھار اور 37 سالہ ماریت موقع پر جانبحق جب کہ تین بہنیں خاتون، رورل جیئاں شامل ہیں جب کہ دوسرا واقعہ گائوں جھواڑ میں پیش آیا جہاں پر تیس سالہ سلیمت اور ان کا دس سالہ بیٹا جانبحق ہوا اس واقعے کہ بعد گھروں میں کہرام مچ گیا ضلعی انتظامیہ نے محکمہ صحت۔

(جاری ہے)

ریونیو پر مشتمل ٹیم جائے واقوعہ کی طرف روانہ کردی ہے یہ گاوں انڈیا باڈرز کے قریب واقع ہیں۔#

متعلقہ عنوان :

سانگھڑ میں شائع ہونے والی مزید خبریں