پنجاب بارکونسل کے انتخابات میں سرگودہا 2 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا

اتوار 29 نومبر 2020 11:55

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 نومبر2020ء) پنجاب بارکونسل کے انتخابات میں سرگودہا 2 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا جس میں سرگودھا کی دو سیٹوں پر راوفضل الرحمن عابد1806ووٹ حاصل کر کے پہلے اورمیاں عبدالقدیرجالب1681ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر کامیاب قرار پائیجن کے مد مقابل سیدطیب حسین شیرازی نی1553ووٹ سجادحیدرگوندل نے 1522ووٹ حاصل کئے

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں