سرگودھا کورٹ کے فیملی جج اسماعیل سرکاری اہلکار کی جائیدادفروخت کرواکر رقم اس کی سابق بیوی اور بچوں کے سپرد کر دی

بدھ 27 مارچ 2024 15:24

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) سرگودھا کورٹ کے فیملی جج اسماعیل سرکاری اہلکار کی جائیدادفروخت کرواکر رقم اس کی سابق بیوی اور بچوں کے سپرد کر دی۔

(جاری ہے)

سرگودھا شہر کے علاقہ لاہورروڈ کی خاتون فرزانہ کوثر نے فیملی کورٹ میں پیش ہو کربتایا کہ اٴْس کا شوہر محمدامیر سرکاری ملازم ہیجوعدالت کے حکم کے باوجود اس کو بچوں کا ادا نہیں کر رہا بلکہ دھمکیاں دے رہا ہے جس کا طلاق کے بعد رویہ یکسر بدل گیااوروہ رشتہ دارو ں کے ہاں مقیم رہنے پر مجبور ہے جس پرفاضل عدالت کے جج نے کورٹ آکشنر کے زریعے سرکاری ملازم محمد امیر کی تمام جائیداد لاہور روڈ پلاٹ فروخت کروا کروا کر حاصل رقم اس کے سابق بیوی فرزانہ کوثر اوراٴْس کے دو نابالغ بچوں کے سپرد کر دی۔

متعلقہ عنوان :

سرگودھا میں شائع ہونے والی مزید خبریں