حکومت نے نجی ایئرلائن ایئر سیال کے لائسنس کی منظوری دے دی
وزیراعظم عمران خان 9 دسمبر کو دورہ سیالکوٹ کے دوران ائیرلائن کا باقاعدہ افتتاح کریں گے
محمد علی
منگل دسمبر
22:28

(جاری ہے)
مزید بتایا گیا ہے کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے نئی فضائی کمپنی کا زبردست آغاز کیا ہے۔
جس سے پاکستان میں فضائی حدود میں نئی ایئرلائنز کے اضافے سے شہریوں کو آرام دہ سفری سہولیات میسر آسکیں گی۔ ائیرلائن کا پہلا کمرشل طیارہ 2 روز قبل ہی پاکستان پہنچا ہے۔اتوار کے روز ایئرلائن ایئر سیال کا طیارہ امریکا سے کراچی پہنچا۔ انتظامیہ نے کراچی ایئرپورٹ پر نیا طیارہ وصول کیا۔ فضائی کمپنی کے مزید 2 طیارے اگلے ہفتے پاکستان پہنچیں گے۔ ایئرلائن تین ایئربس320 پر محیط فلیٹ سے فلائٹس آپریشن شروع کرے گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر فضائی کمپنی کی ایئرسیال کے وائس چیئرین عمرمیر نے فضائی کمپنی شروع کرنے پر اظہار مسرت کیا اور کہا کہ سیال ائیرلائن کا افتتاح جلد کيا جائےگا۔ ائيرلائن دسمبر میں آپریشن کا آغاز کرےگی۔انتظامیہ سال نو کے موقعے پر ڈومیسٹک فلائٹس آپریشن شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
سیالکوٹ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
سیالکوٹ سے متعلقہ
سیالکوٹ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ارناب گوسوامی اور بے اے آر سی سربراہ کی چیٹ نے ایک بارپھر بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا‘فیاض الحسن چوہان
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدارسے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی ملاقات
-
پی ڈی ایم کی ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے،یہ الو اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں جس پر وہ بیٹھے ہیں‘ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
-
نئے بلدیاتی نظام سے گراس روٹ لیول پر ترقی کا نیا دور شروع ہوگا‘عثمان بزدار
-
فواد چوہدری، علی زیدی، عامر لیاقت ،خالد مقبول صدیقی سمیت 154 اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل
-
پاکستان کی عسکریت پسندوں کی جانب سے سعودی علاقہ جزان کے گائوں پر دہشت گرد انہ حملے کی شدید مذمت
-
ہم ایک بدلتا پاکستان دیکھ رہے ہیں،بہت عرصے بعد پاکستان میں ایماندار لیڈر شپ آئی ہے، فیصل جاوید
-
مریم صفدر اور بلاول کو کوئی بتائے کہ ان کا فلسفہ ہی غلط ہے، زلفی بخاری
-
شوگر سکینڈل میں جہانگیر ترین کیخلاف کارروائی نہیں ہوئی، شازیہ مری
-
ضمنی انتخاب پی ایس 52 عمر کوٹ میں پیپلزپارٹی نے انتخابی میدان مار لیا
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور دیگر کو فائرنگ کے کیس سے بری کردیا گیا
-
کراچی سے داعش کو مالی معاونت فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.