سمبڑیال،تیز رفتار مزدا ڈرائیور نے گاڑی نیچے نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا

جمعرات 12 مئی 2022 00:39

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2022ء) تیز رفتار مزدا ڈرائیور نے گاڑی نیچے نوجوان کو کچل کر ہلاک کردیا، پولیس نے متوفی کے والد کی درخواست پر جائے حادثہ سے فرار ہونے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ ایئرپورٹ کے علاقہ دولو بھیلو میں تیز رفتار مزدا گاڑی نمبریLES-7549 کے نامعلوم ڈرائیور نے تیز رفتار مزد ا گاڑی کے نیچے مدنی رمضان نامی نوجوان کو کچل کر شدید مضروب کردیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ، دریںاثناء پولیس نے متوفی نوجوان مدنی ناصر کے والد محمد رضوان کی درخواست پر جائے حادثہ سے فرار ہونے والے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اورمصروف کاروائی ہی

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں