برآمدات بڑھا کر ہی ملکی معیشت کو مضبوط اور بہتر بنایا جاسکتا ہے ،محمد اعجاز غوری
بدھ 27 مارچ 2024 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کاروبار چلیں گے تو ملکی تعمیر وترقی کا عمل درست سمت میں آگے بڑھے گا ،ایکسپورٹرز کو سستی بجلی، گیس کے ساتھ ساتھ درآمدی خام مال اور عالمی منڈیوں تک رسائی کو یقینی بنانا ہو گا اور فوری طوری پر اقدامات کر کے ایکسپورٹرز کو حکومتی اداروں سے سہولیات فراہمی کرنا ہوگی۔
انہوں نے کہاکہ کاروباری افراد کے لئے حائل رکاوٹیں ہنگامی بنیادوں پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایکسپورٹرز کے تمام ٹیکسوں کو ون ونڈو کے تحت ہونا چاہیے جس میں سوشل سکیورٹی، ای او بی آئی ولیبر ڈیپارٹمنٹ کی دیگر کٹوتیاں یکجا کر دی جائیں۔ انہوں نے ملکی معیشت کی مضبوطی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ ملک کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں کامرس کی تعلیم اور گراس روٹ لیول ای کامرس کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیالکوٹ،مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر بطور ایندھن استعمال کرنے والے9افراد گرفتار
سیالکوٹ،پکوان سنٹر میں کھانا بنانے کے دوران سلنڈرمیں آگ لگ گئی،باورچی جھلس گیا
سیالکوٹ اور گردونواح میں بارش سے گندم کی فصل کو شدید نقصان کا خدشہ
سیالکوٹ،گورنمنٹ ہا ئی سکول ظہورہ کے ہیڈ ماسٹر میاں محمد نواز اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنی سروس ..
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کامختلف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ،نظم وضبط کا جائزہ لیا
حسن قرات کے عالمی مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کرکے حافظ محمد ابوبکر نے ملک و قوم کا نام روشن کیا ہے،صوبائی ..
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سمبڑیال میں ملیریا کے عالمی دن پر آگاہی واک و سیمینار
سیالکوٹ نمازِجمعہ پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ترجمان پولیس
سیالکوٹ ہیموفیلیا مرض میں مبتلا افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو کہ تشویشناک ہے، راحیلہ ..
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،سینکڑوں پتنگیں و ڈوریں برآمد ،2ملزمان گرفتار
سیالکوٹ میں کتب میلہ کا افتتاح
چیف منسٹر یوتھ انیشیٹیو کے تحت موٹر سائیکل سکیم سے طالبات ضرور استفادہ کریں، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
سیالکوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو