سیالکوٹ،ون ویلنگ کرنے والے 30 نوجوان موٹر سائیکلوں سمیت گرفتار

بدھ 27 مارچ 2024 16:00

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2024ء) سیالکوٹ پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30نوجوانوں کو موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے سبحان ، اسلم ، تھانہ کینٹ کے علاقوں سے محمد فریار، عمیر، حسن علی، تھانہ حاجی پورہ کے علاقوں سے سمیر، علی حمزہ، فیضان، محمد عثمان، امان، عامر، ملک شبیر علی رضا، زین، عدیل، طارق علی رضا، انور عبدالله ، سفیان، علی عابد، معیز، نوازش عبد اللہ، عبد الرحمن، اور تھانہ کوتوالی کے علاقہ سے ون ویلنگ کرنیوالے حسن کو گرفتار کر کے انکی موٹر سائیکلیں قبضہ میں لی اور مقدمات درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

سیالکوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں