مچ میں کوئلے کی کان کی چھت بیٹھ گئی ‘7کان کن شدید زخمی

پیر 16 مارچ 2015 16:20

سبی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) ضلع کچھی کے علاقہ مچ میں کوئلے کی کان کی چھت بیٹھ گئی 7کان کن شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ضلع کچھی کے علاقہ مچ میں کوئلے کی کان نمبر 106کی چھت بیٹھ جانے سے کان میں کام کرنے والے 7کان کن شدید زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر کان سے نکل کر مقامی ہسپتال مچ لے جایا گیا جہان پر ضروری طبی امداد کے بعد تمام کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ نے شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں