رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ کااجلاس کا انعقاد

منگل 12 مارچ 2024 19:24

سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مارچ2024ء) ڈپٹی کمشنر سبی خدائے رحیم کی خصوصی ہدایت پر رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے،اسسٹنٹ کمشنر جاراللہ کاکڑ چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی کی زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر آفس میں قیمتوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا ،اجلاس میں شہر کے چھوٹے بڑے کاروباری حضرات نے شرکت کی ،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان المبارک میں روزہ داروں کو سستی اشیاء فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کا فرض ہے۔\378

متعلقہ عنوان :

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں