بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل

پیر 18 مارچ 2024 20:15

سبی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2024ء) سبی کے علاقے میںنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دلاور کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سبی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر نعش تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی انتظامیہ کررہی ہے۔

سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں