پشتونخواملی عوامی پارٹی پشتونخوا وطن اور مظلوم عوام کی ترجمان پارٹی کی حیثیت سے اپنے اصولی اور وطن دوست موقف پر کاربند عمل رہتے ہوئے عوام اور وطن کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی، احمد خان لونی
پیر 21 نومبر 2016 20:55
(جاری ہے)
شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پشتونخوامیپ نے ہمیشہ جمہوریت کی بحالی اور آمریت کے خلاف تاریخ ساز قربانیاں دی ہیں۔ ہماری سیاست کا معیار جمہوری کی بالادستی ، جمہوریت کی حکمرانی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری سیاست نسلی ، لسانی ، مذہبی تعصب کی بنیاد پر استوار نہیں ہے بلکہ حاکم اورمحکوم، ظالم اور مظلوم کی بنیادپر استوار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی نے تمام عمر انگریزی استعمار کے خلاف اور مظلوم عوام واقوام کی حقوق کی جدوجہد میں گزاری تاریخ میں خان شہید کا نام ہمیشہ روشن ہوگا ۔ ہماری طاقت عوام ہیں اور عوام کی رہنمائی پشتونخوامیپ کررہی ہے ۔ پشتونخوامیپ نے ہر فورم پر اپنے غیور عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائیں ۔ مقررین نے کہا کہ ماضی میں عرصہ دراز سے مذہب کے نام پر ووٹ حاصل کرنیوالوں نے عوام کو صرف کرپشن واقرباء پروری ، میرٹ کی پامالی کو پروان چڑھایا لیکن موجودہ حکومت بالخصوص پشتونخوامیپ کی درست سیاست و پالیسی کے بدولت زندگی کے تمام شعبوں کے اداروں کو فعال کرکے انہیں عوامی خدمت پر مامور کیا گیا ۔ اور پارٹی کی بلا امتیاز عوامی خدمت کے بدولت آج پشتونخوا وطن کے غیور عوام جوق در جوق پشتونخوامیپ میں شمولیت کااعلان کررہے ہیں۔ جو کہ پارٹی کی درست سیاست وفکر پر مہر تصدیق ہے ۔ مقررین نے شمولیت کرنیوالوں کو مبارکباد پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ وہ پارٹی پروگرام کو ہر گھر پہنچاکر سبی میں پارٹی کو مزید فعال ومنظم کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔سیبی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص کو قتل
سبی میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ، ڈی ایس پی خالد زمان جاں بحق
سبی ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایس پی سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری شہید ،2افراد زخمی
سبی میں میونسپل کمیٹی سبی کے سامنے رمضان سستا بازار کا انعقاد
رمضان المبارک کے سلسلے میں لوگوں کو رمضان المبارک میں سستی اشیاء فراہم کرنے کے سلسلے میں ضلعی انظامیہ ..
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی، بلوچستان ریڈرز کلب کے زیر اہتمام سبی پریس کلب کے سامنے دو روزہ کتب میلہ کا انعقاد
سبی کے انوائرمنٹل سیمپل میں پولیو وائرس کا مثبت آنا باعث تشویش ہے ، سید زاہد شاہ
سبی پولیس کی جانب سے اور الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے پولیس لائن سبی میں پودے لگا کرشجرکاری مہم کا آغاز
سبی کا تاریخی میلہ پورے اہمیت کا حامل ہے ، ڈاکٹر خدائے رحیم
سبی کا تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع ملک و امت مسلمہ کی سلامتی کی دعائوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سیاسی جماعتوں کی جانب سے سبی میں مکمل شٹرڈائون ہڑتال ،تمام کاروباری ..
سیبی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے کیس سماعت کیلئے مقرر
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
سرکاری دفاتر میں معلومات تک رسائی کے قانون کو پوری طرح نافذ کریں گے یہ بنیادی انسانی حقوق کے قوانین میں سے اہم قانون ہے اور اسپر عمل درآمد سے ہی معاشرے کو پر امن اور ترقی یافتہ بنایا جا سکتا ہے، ڈی ..
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا سول ہسپتال کا دورہ ، مریضوں کی عیادت ، طبی سہولیات کا مشاہدہ
-
’عوام کے ٹیکس کا پیسہ ذاتی تشہیر پر استعمال نہ ہو‘
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال