چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلتستان کا روزہ دورہ مکمل

اتوار 25 اگست 2019 14:55

سکردو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اگست2019ء) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بلتستان کا روزہ دورہ مکمل کرکے کمرشل فلائیٹ pk452 سے اسلام آباد پہنچے ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے دورے کے دور ان گلگت بلتستان کے پانچ اضلاع میں عوامی اجتماعی سے خطاب کیا ،استور، سکردو، شگر، کھرمنگ، گھانچے اضلاع کی کیی تحصیلوں اور یونین کونسلز کا بھی دورہ کیا، بلاول بھٹو نے اس دوران دشوار ترین راستوں پر سفر کیا، سطح سمندر سے 14 ہزار فٹ کی بلندی سے بھی بلاول بھٹو نے سفر کیا۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تفصیلی پریس کانفرنس سے اپنے 7 روزہ دورے کا اختتام کیا۔

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں