جگلوٹ سکردو روڈ پر کچورا پُل کا کل افتتاح کیا جائیگا

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:18

سکردو۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) جگلوٹ سکردو روڈ پر کچورا پُل کا کل افتتاح کیا جائیگا سکردو روڈ پر مکمل ہونے والا پانچواں اہم پُل ہے۔

(جاری ہے)

FWOکے ذرارئع کے مطابق کمانڈر FCNAمیجر جنرل احسان محمود خان اس پُل کا باضابطہ افتتاح کریں گے جبکہ FWOکے ڈائر یکٹر جنرل بھی اس تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس پُل کے مکمل ہونے کے بعد راولپنڈی سے سکردو کے درمیا بھاری گاڑیوں کی آمد و رفت ممکن ہوگئی ہے اور اب پُل کے آر پا ر ٹرکوں سے سامان اتارنے کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔

سکردو میں شائع ہونے والی مزید خبریں