سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے باران رحمت کیلئے بکھر آئی لینڈ پر نمازِ استقساء اد ا کی گئی

منگل 15 جنوری 2019 23:41

سکھر۔15جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر میں قلت آب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر گزشتہ روز بکھر آئی لینڈ پر نمازِ استقساء اد ا کی گئی اور باران رحمت کے نزول کیلئے خصوصی دعا کی گئی، جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس موقع پر مصنوعی کینال کے ذریعے سکھر کے شہریوں کو پینے کا پانی فراہم کرنے کی کامیابی پر دریائے سندھ کے جزیرے پر شکرانے کے نفل بھی ادا کئے گئے اور پانی کی کمی ختم ہونے کی خصوصی دعائیں بھی کیں ۔

متعلقہ عنوان :

سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں