پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ ڈپلومیسی کے ذریعے تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں، شاہد آفریدی
پیر 5 دسمبر 2022 17:11
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کی خدمت کر کے میں سیاستدان والا کام کررہاہوں لیکن الیکشن ولیکشن نہیں لڑنا چاہتا ۔مجھے سیاستدانوں پرافسوس ہوتاہے، انہیں کرسی کی لڑائی کو دور رکھ کر دیکھنا چاہیے کہ ملک کے معاشی حالات کہاں جارہے ہیں، سیلاب سے سندھ اور بلوچستان کے ایسے علاقے متاثر ییں جہاں پر متاثرین انتظار کر رہے ہیں کہ کوئی آئے اور ان کے سروں پر چھت رکھ دے، کوئی ان کو راشن دے۔
سیاستدانوں کو اپنی پارٹیوں کو پرائیویٹ کمپنیاں نہیں بنانا چاہیئے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں سندھ میں سپورٹس کے فنڈز آتے ہیں مگر استعمال ہوئے بغیر واپس چلے جاتے ہیں کیونکہ کسی کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ان کو استعمال کیسے کرنا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں سکول ،کالج اور یونیورسٹی سطح پر کرکٹ کے مقابلے ہوتے تھے اب بھی اس کی ضرورت ہے ۔ ضروری نہیں کہ والدین جو اپنے بچوں کو سکول بھیج رہے ہیں وہ ڈاکٹرز بنیں یا انجنیئرز بنیں اگر ان میں ٹیلنٹ ہے تو سپورٹس مین بھی بن سکتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھاکہ سندھ کے بڑوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ یہاں کے بچوں کو تعلیم اور سپورٹس دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے عمران خان کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سندھ کی مہمان نوازی بھی پٹھانوں کی طرح مشہور ہے۔ سکھر چیمبر آف کامرس سکھر کی تعمیر و ترقی کے لیے اچھا کام کررہا ہے۔ قبل ازیں شاہد آفریدی كو سندھ کے روایتی تحفے سندهی ٹوپی اور اجرک پیش کئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
سکھر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سکھر، کچے میں آپریشن، 2مغوی بازیاب، گھوٹکی میں ڈاکو ہلاک
سکھر، کچے میں آپریشن، 2 مغوی بازیاب، گھوٹکی میں ڈاکو ہلاک
منتخب بلدیاتی نمائندگان و سکھر انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، کھلے ہوئے مین ہولز شہریوں کی زندگیوں کیلئے ..
تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو
شہر بھر میں مضرصحت ، کیمیکل ملا دودھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے،حاجی جاوید میمن
سکھر ،لیگی رہنماء کی زمینوں پر لینڈ مافیا قبضہ کرنے کیلئے سرگرم ، ہراساں و دھمکیوں کے خلاف عبدالقیوم ..
سکھر بلدیہ و سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی ، شہر کے مختلف علاقے گندگی کی لپیٹ میں آگئے
سکھر میں مضر صحت اور ملاوٹ شدہ اشیا کی فروخت کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں،تاجررہنما
شہر بھر میں مضرصحت ، کیمیکل ملا دودھ کی کھلے عام فروخت جاری ہے
منتخب بلدیاتی نمائندگان و سکھر انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت، کھلے ہوئے مین ہولز شہریوں کی زندگیوں کیلئے ..
تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات، نقل مافیا بے قابو ، امتحانی ..
سکھر بلدیہ و سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ناقص کارکردگی شہر کے مختلف علاقے گندگی کی لپیٹ میں
سکھر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں