صوابی،ڈل کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات شاہ ولی خان کو قتل کے کیس میں بری کر دیا

ہفتہ 19 اکتوبر 2019 17:31

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2019ء) ماڈل کورٹ صوابی نے پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات شاہ ولی خان کو قتل کے کیس میں بری کر دیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ شام شاہ ولی خان کے خلاف قتل کا ایک مقدمہ درج ہوا تھا پولیس نے اس کیس کو ماڈل کورٹ صوابی منتقل کر دیا جہاں عدالت نے کیس کی سماعت کی ۔ کیس مکمل ہونے پر عدالت نے ان کو قتل کے مقدمے سے بری کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ان کے خلاف اپریل 2015میں تھانہ لاہور میں قتل کا ایک مقدمہ درج ہوا تھا ۔

صوابی میں شائع ہونے والی مزید خبریں