سوات ،سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق

منگل 30 اپریل 2024 22:50

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اپریل2024ء) سوات کے علاقے شگئی میں سوزوکی پک اپ کی ٹکر سے کمسن بچی جاں بحق ہوگئی ۔پولیس کے مطابق نازیہ دختر فضل کریم روڈ کراس رکرہی تھی کہ اس دوران پک اپ نے اس کو ٹکر ماردی جس کیے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

سیدوشریف پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کرکے ڈرائیور محمد خان ولد گل بر ساکن بٹوڑہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

سوات میں شائع ہونے والی مزید خبریں